نبض عریض
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چوڑی نبض، طبعی حالت سے زیادہ عریض نبض، نبضِ ضیق کی ضد، (انگریزی: Flat Pulse)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چوڑی نبض، طبعی حالت سے زیادہ عریض نبض، نبضِ ضیق کی ضد، (انگریزی: Flat Pulse)۔